ٹک ٹاکرثناء یوسف کو ‘نہ’ کہنے کی سزا دی گئی، یہ ہم سب کے لیے باعثِ شرم ہونا چاہیے،آصفہ بھٹو
فائل:فوٹو
کراچی :خاتون اول اور قومی اسمبلی کی رکن، بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں 16 سالہ طالبہ ثناء یوسف کے بہیمانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ثناء یوسف کو اْس کے 17ویں جنم دن کی شام کو قتل کیا گیا، بی بی آصفہ نے اس…