صدر مملکت ،وزیراعظم ،اسپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کی قوم کو عید کی مبارکباد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت اور وزیراعظم ،اسپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کی جانب سے قوم اور عالم اسلام کو عید کی دلی مبارکباد پیش کی گئی۔
اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ یہ دن ہمارے ایمان، قربانی، ایثار…