سینیٹ کی37نشستوں کیلئے انتخابات، پولنگ جاری
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)
سینیٹ کی 37 نشستوں پر انتخابات ہو رہے ہیں پولنگ صبح 9 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔
قومی اور تین صوبائی اسمبلیاں پولنگ اسٹیشنز میں تبدیل کیا گیا ہے اور ووٹ ڈالنے کے لیے صوبائی!-->!-->!-->!-->!-->…