بلوچستان وسابق فاٹا کو سینیٹ عہدے ملنے پر خوشی ہوئی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ خوشی ہے کہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین عہدے بلوچستان اور سابقہ فاٹا یعنی کے قبائلی اضلاع کو ملے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ اورمرزا آفریدی کو ڈپٹی!-->!-->!-->…