وزیراعظم کی رمضان پیکیج کو شفاف بنانے کے لیے تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت
فائل:فوٹو
رمضان پیکیج پورے پاکستان بشمول گلگت بلتستان اور آزادجموں و کشمیر کے لیے بلاتفریق متعارف کروایا گیا ہے وزیراعظم شہباز شریف نے پیکیج کو شفاف بنانے کے لیے تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت…