پاکستان کا گروتھ ریٹ4فیصد ، بھارت میں منفی 7ہے، وزیراعظم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلسل حکومتی کوششوں سے ملک کا مشکل دور گزر ختم ہونے والا ہے اور اب ترقی، معیشت بڑھانے اور نوکریاں دینے کا وقت آگیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے لودھراں تا ملتان شاہراہ منصوبے!-->!-->!-->…