محسن نقوی پی سی بی کے بلامقابلہ نئے سربراہ منتخب

فائل:فوٹو لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بلامقابلہ نئے سربراہ منتخب ہو گئے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق محسن نقوی کے مد مقابل مصطفیٰ رمدے نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، مصطفیٰ رمدے کی محسن نقوی کے حق…

نومئی جلاوٴ گھیراوٴ مقدمات،ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

فائل:فوٹو لاہور:: 9 مئی جلاوٴ گھیراوٴ کے مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے ڈاکٹر یاسمین راشد، محمودالرشید، اعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد کی۔عدالت نے ملزمان کا جیل ٹرائل…

بشری بی بی کا اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد:توشہ خانہ کیس میں سزا یافتہ بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشری بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کا انتظامیہ کا 31 جنوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی…

پاکستان کے 70 فیصد لوگوں کو یقین نہیں کہ انتخابات شفاف ہوں گے،گیلپ انٹرنیشنل

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان کے 70 فیصد لوگوں کو یقین نہیں کہ انتخابات شفاف ہوں گے،گیلپ انٹرنیشنل کے مطابق شدید مایوسی کے عالم میں عام پاکستانی کا انتخابی نظام اور حکومتی ڈھانچے پر اعتماد نمایاں حد تک کم ہوا ہے. ایک عشرے کے دوران معاشی،…

آئی ایم ایف کی ایک اور شرائط پوری کرنے کی تیاری ، گیس کا اوسط ٹیرف مزید بڑھانے کی منظوری مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرائط پورا کرنے کی تیاری کرتے ہوئے گیس کا اوسط ٹیرف مزید 35.13 فیصد تک بڑھانے کی منظوری دے دی۔ اوگرا نے اسلام آباد سمیت، پنجاب…

سکیورٹی فورسز کاشمالی وزیرستان میں آپریشن ، 2 دہشت گردہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی:سکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے نتیجے میں 2 دہشت گردمارے گئے ۔ آئی ایس پی آرکے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ…

پی ٹی آئی نے بلے کا نشان واپس لینے کے لئے نظرثانی درخواست دائرکردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کر دی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن کا انتخابی نشان واپس لینے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے ۔ پی ٹی آئی کی جانب سے…

آٹھ فروری کوپر امن اور شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں گے،نگران وفاقی وزراء

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: نگران وفاقی وزراء کاکہناہے کہ تمام تر قیاس آرائیوں کے بعد انتخابات 8 فروری کو ہو رہے ہیں، انشاء اللہ پر امن اور شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں گے۔ اسلام آباد میں نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے…

علیمہ خان کا ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹس عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ علیمہ خان وکیل شیراز احمد رانجھا کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں۔ بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ…

آٹھ فروری عام انتخابات، الیکشن کمپین کا آج آخری روز

فائل:فوٹو اسلام آباد: آٹھ فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمپین کا آج آخری روز ہے، رات 12 بجے تک تمام سیاسی جماعتوں کے امیدوار ووٹرز کو مائل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں انتخابات کیلئے 7 لاکھ…