خیبرپختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 21 افراد جاں بحق،درجنوں گھر تباہ ،مویشی پانی میں بہہ گئے

فائل:فوٹو پشاور : خیبرپختونخوا میں چار روز کے دوران بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں 21 افراد جاں بحق جبکہ 32 زخمی جبکہ حادثات میں 95 مویشی پانی میں بہہ گئے جبکہ 330 گھروں کو نقصان پہنچا ، بارش سے 53 گھر مکمل تباہ ہوگئے ۔ پی ڈی ایم اے نے…

بھارتی ارب پتی جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی

فائل:فوٹو سورت: بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے ارب پتی بزنس مین اور اس کی بیوی نے ناقابل یقین قدم اٹھاتے ہوئے اپنی تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی۔ فی زمانہ ہر انسان اپنی اور اپنے اہل خانہ کے بہتر معیار زندگی اور روشن…

سعودی عرب کو پی آئی اے اور ائیرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کی پیشکش

فائل:فوٹو اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے سعودی عرب کو قومی ایئر لائنز پی آئی اے اور ائیرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کی پیشکش کر دی۔سعودی وفد نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے قیام کو خوش آئند قرار دیا۔ وزیراعظم شہباز…

امریکا کا سعودی وزیرخارجہ کے دورہ پاکستان پر بات سے گریز

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ سعودی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان پر کوئی بات نہیں کروں گا۔ امریکی وزارت خارجہ کی پریس بریفنگ میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے دورہ پاکستان اور آزادی اظہار…

اسرائیل نے 150 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا

فائل:فوٹو غزہ: اسرائیل نے غزہ حملوں کے دوران یرغمال بنائے گئے 150 فلسطینیوں کو رہا کردیا۔اسرائیل کی قید سے رہائی پانے والے فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی بدترین تشدد کے دوران حماس سے متعلق سوالات کرتے رہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے…

نازش جہانگیر نے درفشاں سلیم کے مشہور ہونے کے راز سے پردہ اٹھا دیا

فائل:فوٹو لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل نازش جہانگیر نے اداکارہ درفشاں سلیم کے مشہور ہونے کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔اداکارہ نے کہا کہ درفشاں ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے کامیاب ہو رہی ہیں۔ اداکارہ نازش جہانگیر کی ایک مختصر…

جعلی ایف آئی آرز کے زور پر لوگوں کی زبانیں بند نہیں کرسکتے،علی امین گنڈاپور

فائل:فوٹو راولپنڈی: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے کیسز جعلی ہیں اور یہ نظام آئے روز بے نقاب ہورہا ہے۔جعلی ایف آئی آرز کے زور پر آپ لوگوں کی زبانیں بند نہیں کرسکتے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی…

نومئی کیسز، علی امین گنڈاکے وارنٹ گرفتاری منسوخ ،ضمانتیں منظور

فائل:فوٹو راولپنڈی: 9 مئی واقعات سے متعلق کیسز میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورکے وارنٹ گرفتاری منسوخ اور ضمانتیں منظور ہو گئیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں وزیراعلیٰ خیبر…

پاکستان سٹاک ایکسچینج پہلی بار 71 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گئی

فائل:فوٹو کراچی: سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک ایکسچینج پہلی بار 71 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گئی جبکہ انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں اضافے کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سٹاک ایکسچینج…

وزیراعظم سے سعودی وفدکی ملاقات، سرمایہ کاری کے منصوبوں پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اعلی سطح وفد نے ملاقات کی جس کے دوران پاکستان میں سرمایہ کاری کے منصوبوں پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم ہاوٴس میں ہونے والی اس ملاقات میں اسحاق ڈار سمیت…