نومئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینی پڑے گی،ڈی جی آئی ایس پی آر
فوٹو:اسکرین گریب
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی فوج نہیں بلکہ پورے پاکستان کے عوام کا مقدمہ ہے، 9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینی پڑے گی، انہیں سزا نہ دی گئی تو ملک میں کسی کی جان مال…