ہندووٴں کے77 سالہ مذہبی پیشوا کو لڑکی سے زیادتی کے جرم میں عمر قید کی سزا
فوٹو: این پی آر
اسلام آباد(ویب ڈیسک )بھارتی وزیراعظم نریندو مودی کے اتحادی ہندووٴں کے 77 سالہ مذہبی پیشوا اسارام باپو کو کم عمر لڑکی کے ساتھ زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سناد دی گئی۔
اس حوالے سے بھارتی میڈیا کے مطابق اسا رام…