زرتاج گل کی عبوری ضمانت منظور ،عدالت نے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے چھبیس نمبر چنگی توڑپھوڑ کیس میں تحریک انصاف کی رہنما رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا ۔ زرتاج گل اپنے وکلاء سردار مصروف، آمنہ علی کے ہمراہ…

گینگ آف تھری کی توسیع کے لیے سارا ملک داوٴ پر لگا ہوا ہے،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی چیئرمین تحریک انصاف نے کہا ہے کہ حکومت ساری عدلیہ کو تباہ کرنے پر لگی ہوئی ہے۔ الیکشن فراڈ کو کور کرنے کے لیے ان کو اپنے ججز چاہئیں۔گینگ آف تھری کی توسیع کے لیے سارا ملک داوٴ پر لگا ہوا ہے۔ یہ چاہتے ہیں کہ پی ٹی…

نان فائلرز کی یٹیگری ختم، جائیداد ، گاڑیوں کی خریداری، اکاؤنٹس کھولنے ،غیر ملکی سفر پرپابندی

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومت نے اصولی طور پر نان فائلرز کیٹیگری کو ختم کرنے پر اتفاق کر لیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نان فائلرز کی کیٹیگری ختم کرکے ٹیکس نہ دینے والوں پر 15 پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر نے نان فائلرز کو نشانہ…

ایشوریا اور عالیہ بھٹ کی پیرس فیشن ویک سے نئی تصاویر کی دھوم

فائل:فوٹو پیرس: بالی ووڈ کی صفِ اول اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور عالیہ بھٹ کی پیرس فیشن ویک سے نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ حال ہی میں ایشوریا رائے بچن اور عالیہ بھٹ نے پیرس فیشن ویک 2024 میں شرکت کی، دونوں اداکاراوٴں نے بیوٹی…

دہشتگردی کیلئے میری برین واشنگ کی گئی،تربت سے گرفتار خاتون خود کش بمبار عدیلہ بلوچ کے ہوشرباانکشافات

فوٹو:اسکرین گریب کوئٹہ : بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے تربت سے خاتون خود کش بمبار عدیلہ بلوچ کو گرفتار کرلیا۔ کوئٹہ میں گرفتار خودکش بمبار خاتون عدیلہ بلوچ نے والدین اور رکن بلوچستان اسمبلی فرح عظیم کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا…

اداکارہ ارمیلا کا شادی کے 8 سال بعد شوہر سے طلاق لینے کے لیے عدالت سے رجوع

فائل:فوٹو ممبئی: ماضی کی معروف بالی ووڈ اداکارہ و سیاستدان ارمیلا مٹونڈکر نے شادی کے 8 سال بعد اپنے شوہر محسن اختر سے طلاق لینے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ارمیلا مٹونڈکر اور محسن اختر کی طلاق کی افواہیں…

اے ڈی بی کا پاکستان کی معاشی ترقی میں بہتری، افراطِ زرمیں مزید کمی کی پیش گوئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کی معاشی ترقی میں بہتری، افراطِ زر(مہنگائی)میں مزید کمی کی پیش گوئی کردی ہے۔ اے ڈی بی کی جانب سے پاکستان کی اقتصادی کارکردگی کے حوالے سے آوٴٹ لک رپورٹ جاری کردی گئی ہے، جس…

آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کر دی ہیں،وزیراعظم

فائل:فوٹو نیویارک: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے 80 ہزارشہری لقمہ اجل بنے، ملک کو معاشی طور پر 150 ارب ڈالرسے زائد کانقصان ہوا، موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ترقی پذیر ممالک کو بہت سے مسائل کا سامنا…

اسرائیل کی لبنان پر وحشیانہ بمباری ، ہلاکتوں کی تعداد 570سے تجاوز کرگئی

فائل:فوٹو بیروت: اسرائیل کی لبنان پر وحشیانہ بمباری سے ہلاکتوں کی تعداد 570سے تجاوز گئی جبکہ 18 سو سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ اسرائیل نے لبنان کی شہری آبادیوں پر ہزاروں میزائل برسا دیئے، بیروت پر حملوں میں حزب اللہ کے اہم کمانڈر ابراہیم…

وزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری، دفاع و سلامتی کے شعبوں میں تعاون مضبوط بنانے پر…

فائل:فوٹو نیویارک: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب ایردوان سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے موقع پرملاقات، دونوں رہنماوٴں نے علاقائی اور عالمی امور بالخصوص غزہ میں جاری نسل کشی اور سنگین انسانی صورتحال پر بھی…