نواز شریف کو سپریم کورٹ نے تا حیات نا اہل قرار دے دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت رکن پارلیمنٹ کی نااہلی کی مدت سے متعلق کیس کا فیصلہ سنادیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اس آئینی شق کی زد میں آنے والے تاحیات نااہل ہیں، عدالتی فیصلہ متفقہ ہے اور…