سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت کمزور پڑگئی، سندھ کے ساحلوں سے دور ہونے لگا
فائل:فوٹو
کراچی: سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت کمزور پڑگئی، سندھ کے ساحلوں سے دور ہونے لگا ہے۔طوفان کا کیٹی بندر سے فاصلہ بڑھ کر 180 کلو میٹر ہوگیا جبکہ طوفان کا فاصلہ کراچی سے 270 کلو میٹر تک پہنچ گیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے طوفان بپر…