ہمارانصاف کا نظام طاقتور ڈاکو کو نہیں پکڑ سکتا، وزیراعظم
					
لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ہمارا انصاف کا نظام طاقتور ڈاکو کو نہیں پکڑ سکتا، طاقتورکرپشن کا حساب کتاب دینے کوتیارنہیں ہے لیکن ہم نے طاقتور کو بھی قانون کے نیچے لانا ہے۔
عمران خان نے لاہور میں پنجاب پیری اربن ہاؤسنگ منصوبہ کی!-->!-->!-->…