اقوام متحد ہ خاموش،اسلامی ممالک کی مذمت، غزہ پر اسرائیلی حملے جاری
غزہ( ویب ڈیسک)غزہ پر اسرائیلی بمباری ،28فلسطینیوں کی شہادت اور حماس کے راکٹ حملوں کے حوالے سے اقوام متحد کی سلامتی کونسل کا اجلاس جاری ہے تاہم ابھی تک کوئی بیان جاری نہیں ہو سکا ہے۔
امریکہ ، برطانیہ اور یورپی یونین نے اسرائیلی جارحیت کی!-->!-->!-->…