پاکستان 218 پر آؤٹ، بابراعظم. کی سنچری، سری لنکا کی دوسری اننگز جاری

گال: پاکستان 218 پر آؤٹ، بابراعظم. کی سنچری، سری لنکا کی دوسری اننگز جاری اور نسیم 5رنز پر ناٹ آؤٹ ، کپتان میزبان ٹیم کی سبقت کم کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں، نسیم شاہ بغیر رن بنائے 39 بالز کھیلیں، دوسرے دن چائے کا وقفہ ہو گیا.  اتوار کی صبح…

باجوڑ میں خواتین کے سیاحتی مقامات جانے پر پابندی لگادی

سلار زئی :باجوڑ کی تحصیل سلارزئی میں مقامی لوگوں کا گرینڈ جرگہ ہوا ہے جس نے باجوڑ میں خواتین کے سیاحتی مقامات جانے پر پابندی لگادی ہے۔ خواتین مردوں کے ساتھ بھی کسی سیاحتی مقام نہیں جاسکیں گی۔ دعویٰ کیا گیا ہے کہ سیاحتی مقامات میں خواتین کو…

سابق وفاقی وزیر امین اللہ گنڈا پور کے پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد

لاہور: سابق وفاقی وزیر امین اللہ گنڈا پور کے پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی، یہ پاپندی محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما لگا دی ہے۔ صوبائی وزیر عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے پی…

لگاو مجھ پر آرٹیکل 6، کس نے کیسے مسلط کیا سب جانتا ہوں، عمران خان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے لگاو مجھ پر آرٹیکل 6، کس نے کیسے مسلط کیا سب جانتا ہوں، عمران خان کا کہنا تھا کہ چوروں کو کس نے مسلط کیا اس کے لیے کمیشن بنتاتحقیقات ہونی چاہیے تھی ۔ لاہور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے…

حریم شاہ شوہر بلال شاہ سمیت ترکی میں گرفتار

انقرہ : ٹک ٹکار سے مشہور ہونے والی ماڈل حریم شاہ شوہر بلال شاہ سمیت ترکی میں گرفتار ہو گئی اورمبینہ طور پر جوڑا زیر تفتیش ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک پولیس نے حریم شاہ کے پاس سے بھاری مقدار میں سونا اور رقم برآمد کرنے کے بعد اس جوڑے کو…

حسن بھی پیسے کا غلام

مقصود منتظر بھارت میں مودی خاندان کی موجیں جاری ہیں ۔۔ 2014 میں جب نریندرا مودی نے پہلی بار پردھان منتری کا پدھ سنبھالا تب سے ہی یہ سلسلہ ٹھاٹھیں مار رہا ہے اور چھوٹے بڑے سرمایہ دار ، اداکار ، پترکار اور سرکار ( بڑے افسران ) سب مودی خاندان…

مشرق وسطیٰ میں دو ریاستی حل کی حمایت کرتا ہوں، امریکی صدر

فوٹو : اے ایف پی بیت لحم : امریکی صدر بائیڈن نے فلسطینی عوام کا حق تسلیم کر لیا، کہا مشرق وسطیٰ میں دو ریاستی حل کی حمایت کرتا ہوں، امریکی صدر نے کہاامن کی کوششیں جاری رکھیں گے. امریکی صدر نےبیت لحم میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود…

سیکورٹی فورسز کی زیارت میں کارروائی ،5 دہشت گرد ہلاک، حوالدار شہید

راولپنڈی : سکیورٹی فورسز کازیارت کے علاقے میں آپریشن ، کالعدم تنظیم کے5 دہشتگرد ہلاک ، پانچوں دہشتگرد فائرنگ کے تبادلے میں مار ے گئے، حوالدار خان محمد دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہو ئے۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق کرنل لیئق…

حمزہ شہباز کی حیثیت نگراں وزیراعلیٰ سے زیادہ نہیں ہے،اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی پوری کوشش کی جا رہی ہے، غیر قانونی کام کرنے والے افسروں کو اس کی قیمت چکانی پڑے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ حمزہ شہباز پہلے دن سے غیر…

طیبہ گل کے معاملے پر آزاد اور شفاف انکوائری کمیشن بنایا جائے گا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد: حکومت نے طیبہ گل اسکینڈل پر انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کرلیا۔مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ طیبہ گل کے معاملے پر وزیراعظم ہاوٴس سے چیئرمین نیب کو بلیک میل کرکے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ…