جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے خلاف مقدمہ داخل دفتر کرنے کی رپورٹ تیار

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایف آئی اے کی جانب سے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے خلاف مقدمہ داخل دفتر کرنے کی رپورٹ 173 سی آر پی سی تیار کر لی گئی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جہانگیر ترین اور علی ترین کی کمپنیوں…

روس سے حکومتی سطح پر منگوائی جانیوالی گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی

فائل:فوٹو کراچی: ملک میں آٹے کی قلت دور کرنے کے لئے حکومت کی جانب سے گندم درآمد کی جارہی ہے۔اس سلسلے میں روس سے حکومتی سطح پر منگوائی جانیوالی گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی وزارت فوڈ سکیورٹی حکام نے بتایا کہ روس سے گندم کے دو جہاز…

اربوں ڈالر کا قرض لینے کی وجہ سے ہی آج عوام بھگت رہے ہیں،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد:ریلوے زمینوں کی لیز سے متعلق کیس سپریم کورٹ نے سیکرٹری ریلوے سے دو ہفتوں میں ریلوے زمین کی لیز سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کر لی. رپورٹ میں ریلوے کی زمین کی تمام تفصیلات اور مستقبل کی پلاننگ شامل ہونی چاہیے۔ چیف جسٹس نے…

وزیراعظم نے سیلاب متاثرین بحالی پلان پیش کیا، 16 ارب ڈالر امداد درکارہے، شہبازشریف

فوٹو:اسکرین گریب جنیوا: پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے سویٹزرلینڈ کے شہرجنیوامیں اہم ترین بین الاقوامی کانفرنس میں سیکریٹری جنرل اقوام ِ متحدہ انتونیو گوتیریس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا حجم بہت…

برازیل میں سابق صدر کے حامی سیاسی کارکنوں کا پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اور ایوان صدر پر دھاوا بول،شدید…

فائل:فوٹو برازیلیا: برازیل کے دارالحکومت برازیلیامیں سابق صدر کے حامی سیاسی کارکنوں نے پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اور ایوان صدر پر دھاوا بول دیا اور موجودہ صدر لولا ڈی سلوا کیخلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ غیرملکی…

پاکستانی اداکارہ مہرین شاہ کا بھارتی پروڈیوسر پر جنسی ہراسانی کاالزام

فائل:فوٹو باکو: پاکستانی اداکارہ سیدہ مہرین شاہ نے بھارتی پروڈیوسر پر الزام عائد کیا ہے کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران انڈین پروڈیوسر نے ان کو جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا ہے۔ اداکارہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی ڈائریکٹر احسان…

اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست کو خالی قرار دینے کی درخواست خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست کو خالی قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔ الیکشن کمیشن نے حلف نہ اٹھانے پر اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دینے کے معاملے پر 26 ستمبر 2022 کو فیصلہ محفوظ کیا…

کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے، فیصلہ آگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے، فیصلہ آگیا، ایم کیو ایم کی درخواست مسترد کردی گئی۔ فیصلے کے مطابق کراچی اور حیدر آباد کے بلدیاتی الیکشن پرانی ووٹر لسٹوں ہی…

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مستحکم بنانے پر اتفاق

فوٹو:انٹرنیٹ ریاض :پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔جس میں و طرفہ تعلقات مستحکم بنانے پر اتفاق کیا۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پر…

توشہ خانہ ریفرنس ، عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے کیس میں عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی۔جبکہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں توشہ خانہ ریفرنس فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے کیس…