جینیوا کانفرنس سےپاکستان کی توقعات 16 ارب ڈالرملنے کا خواہاں

فوٹو : پرو پاکستان فائل اسلام آباد: جینیوا کانفرنس سےپاکستان کی توقعات 16 ارب ڈالرملنے کا خواہاں،وطن عزیز کو سیلاب زدہ علاقوں میں تعمیر نو کےلئے پاکستان کو 16.3 بلین ڈالر امداد درکار ہے۔ تباہ کن سیلاب سے سترہ سو افراد جاں بحق اور اسی…

اسٹیبلشمینٹ میں بیٹھے لوگ طاقت اور کسوٹی سے کسی کو نہیں دبا سکتے

جہلم: تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے اسٹیبلشمینٹ میں بیٹھے لوگ طاقت اور کسوٹی سے کسی کو نہیں دبا سکتے۔ اگر بات ہاتھ سے نکل گئی تو کوئی کنٹرول نہیں کر سکے گا۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی دنیا نیوز کی رپورٹ کے…

پاکستان اورنیوزی لینڈ ونڈے سیریز کےلئے ٹرافی کی تقریب رونمائی

کراچی: پاکستان اورنیوزی لینڈ ونڈے سیریز کےلئے ٹرافی کی تقریب رونمائی، دونوں کپتانوں کی شرکت کی اورترافی کی نقاب کشائی کے بعد تصاویر بنائیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز بے نتیجہ ختم ہونے کے بعد ایک روزہ میچز کو فیصلہ کن بنانے کےلئےنو…

اسٹیبلشمنٹ نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا، آج بھی پولیٹیکل انجینیئرنگ ہورہی ہے، عمران خان

کراچی : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے آج پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا بحران ہے، دوجماعتوں کی پارٹنر شپ لگی تو ملک پھر پیچھے چلا گیا، عمران خان کا کہنا ہے ملک میں مہگنائی کا طوفان لے آئے ہیں۔ کراچی میں پارٹی کے خواتین کنونشن سے…

علیم، ترین اور سرور سے متعلق پراپیگنڈا میڈیا گروپس کو تردیدیں چھاپنا پڑ گئیں

لاہور : علیم، ترین اور سرور سے متعلق پراپیگنڈا میڈیا گروپس کو تردیدیں چھاپنا پڑ گئیں، گزشتہ روز شہ سرخیوں کے ساتھ دعویٰ کیا گیا تھا تینوں نے منحرفین ارکان کو ملا کر نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے. اتوار کو سب سے پہلے علیم خان نے…

ہزارہ سمیت نئے صوبوں پر11 مارچ سے قبل قانون سازی ہو جائے گی، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

اسلام آباد: ہزارہ سمیت نئے صوبوں پر11 مارچ سے قبل قانون سازی ہو جائے گی، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے یہ یقین دہانی سردار یوسف سمیت ہزارہ کے رہنماوں سے ملاقات میں کہی۔ ۔چئیرمین صوبہ ہزارہ تحریک سردار محمد یوسف، وفاقی وزیر پارلیمانی امور…

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہو گئے ہیں

فوٹو: فائل کراچی: پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہو گئے ہیں اور مزید کم ہو کر4.5 ارب ڈالر چلے گئے ہیں ، ملکی مالی ذخائر میں مزید کمی دو کمرشل قرضوں کی ادائیگی کے بعد ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دو ممالک کو کمرشل قرضوں کی…

القادر یونیورسٹی پراجیکٹ انکوائری, نیب نے زلفی بخاری کو پیش ہونے کیلئے تیسرا نوٹس بھیج دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی احتساب بیورو ( نیب) نے القادر یونیورسٹی پراجیکٹ انکوائری کے لئے پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کو پیش ہونے کیلئے تیسرا نوٹس بھیج دیا۔ قومی احتساب بیورو نے زلفی بخاری کو 9 جنوری کو راولپنڈی بیورو میں پیش ہونے کی…

ابوظہبی ٹی10 لیگ ، کرپشن اور سٹے بازی کے الزامات پر تحقیقات کاآغاز

فائل:فوٹو دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ابوظہبی ٹی10 لیگ میں کرپشن اور سٹے بازی کے الزامات پر تحقیقات شروع کردیں۔ برطانوی میڈیا میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اینٹی کرپشن یونٹ کو 12 مشکوک سرگرمیوں کی رپورٹ…

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے سماعت ہوئی، رجسٹرار نے آئینی ادارے کے سربراہ کے خلاف توہین عدالت سے متعلق…