اکیڈمی ایوارڈز ، ملالہ یوسفزئی کا نامناسب سوال کرنے پر میزبان کو کراراجواب

فوٹو:سوشل میڈیا لاس اینجلس: 95ویں اکیڈمی ایوارڈز میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے نامناسب سوال کیے جانے پر میزبان جمی کیمل کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ آسکرز ایوارڈ کی تقریب میں پہلی مرتبہ فلم پروڈیوسر اورنوبل انعام یافتہ ملالہ…

ایف آئی اے نے مریم نواز بارے ٹویٹ پر فواد چوہدری کوطلب کرلیا

فائل:فوٹو  اسلام آباد: ایف آئی اے سائبر کرائم اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کو نوٹس ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے خلاف ٹوئٹ پر انکوائری کے لیے جاری کیا گیا…

خاتون جج دھمکی کیس،عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو  اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ عمران خان کے خلاف خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ سول جج…

توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس، عدالت کاعمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کا حکم

فائل:فوٹو  اسلام آباد: توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں سیشن کورٹ نے  چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کرتے ہوئے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج…

لاہور ہائیکورٹ کا 2002 سے پہلے کا توشہ خانہ ریکارڈ آج ہی پیش کرنے کا حکم دے دیا

فائل:فوٹو  لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے سے متعلق سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ کا 2002 سے پہلے کا توشہ خانہ ریکارڈ آج ہی پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والی شخصیات…

نور مقدم کیس ،عدالت کا قاتل کی سزائے موت برقرار رکھنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد کی ہائی کورٹ نے نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا دیا۔مقدمے کے دیگر ملزمان افتخار اور جان محمد کی 10 سال کی سزا برقرار رکھی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق…

تحریک انصاف نے دفعہ 144کے نفاذ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

فائل:فوٹو  لاہور: تحریک انصاف نے الیکشن کا شیڈول جاری ہونے کے بعد دفعہ 144کے نفاذ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست تحریک انصاف کے حماد اظہر نے اظہر صدیق کی وساطت سے دائر کی، جس میں الیکشن کمیشن اور پنجاب حکومت سمیت دیگر کو…

توشہ خانہ تحائف کی لسٹ آویزاں، نوازشریف اور آصف زرداری گاڑیاں بھی لے گئے

فائل: فوٹو اسلام آباد : توشہ خانہ تحائف کی لسٹ آویزاں، نوازشریف اور آصف زرداری گاڑیاں بھی لے گئے، خریداری سے متعلق 21 سالہ ریکارڈوفاقی حکومت نے سرکاری ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا۔ توشہ خانہ تحائف لینے جمع کرانے اور خریداری کے رولز کی شق 11…

کراچی کنگز نے آخری میچ میں لاہور قلندرز کو 86 رنز سے ہرادیا،

لاہور: کراچی کنگز نے آخری میچ میں لاہور قلندرز کو 86 رنز سے ہرادیا، اس کے ساتھ ہی کراچی کنگز کی رخصتی ہو گئی ہے جبکہ قلندرز ہار کے باوجود پہلے ہی پلے آف میں داخل ہو چکی ہے. پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے 30 واں میچ لاہور میں کھیلا گیا میچ میں…

ن لیگ کیلئے کھلی چھوٹ، تحریک انصاف کیلئے دفعہ 144، رینجرز تعینات

فوٹو : فائل لاہور: پاکستان تحریک انصاف مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے ن لیگ کیلئے کھلی چھوٹ، تحریک انصاف کیلئے دفعہ 144، رینجرز تعینات کر دیئے گئے. فرخ حبیب نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا (ن) لیگ کو دفعہ 144 کے باوجود انتخابی ورکرز…