نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری

جاوید چوہدری فواد حسن فواد ملک کے نامور بیورو کریٹ تھے یہ 33سال بیوروکریسی میں گزار کر جنوری 2020میں ریٹائر ہو ئے اور اب انتہائی مزے دار اور مطمئن زندگی گزار رہے ہیں کتابیں پڑھتے ہیں شاعری کرتے ہیں دوستوں کے ساتھ گپ لگاتے ہیں اور نیب کے…

فیاض الحسن چوہان اعظمیٰ بخاری کیلئے کیا کرنے کو تیار ہیں ؟

لاہور( ویب ڈیسک) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان اور مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری ایک بار پھر آمنے سامنے ہوئے آپس میں خوشگوار انداز میں گپ شپ کی اس دوران باقی لوگ ان کی باتیں انجوائے کرتے رہے۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا میں اور…

ایف سولہ گرانے کا دعویٰ بھارتی عوام سے دھوکہ ہے، پاکستان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ایف سولہ گرانے کا دعویٰ بھارتی عوام سے دھوکہ ہے، پاکستان نے بھارتی دعویٰ کو ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بھارت نے فروری سنہ 2019 میں پاکستان کا کوئی ایف 16 طیارہ نہیں مار گرایا تھا۔ ترجمان نے…

نواز شریف اور مریم کو ثاقب نثار کی دلوائی سزا ختم کر دیں

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے نواز شریف اور مریم کو ثاقب نثار کی دلوائی سزا ختم کر دیں، کیا سابق چیف جسٹس نے جو سزا دلوائی تھی اسے ختم نہیں کیا جا سکتا؟ میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ نون کے رہنما…

حکومت کا ہر ماہ پیٹرولیم لیوی 4 روپے 95 پیسے بڑھائے کا اعلان

­ اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت کا ہر ماہ پیٹرولیم لیوی 4 روپے 95 پیسے بڑھائے کا اعلان سامنے آیا ہے مشیر خزانہ شوکت ترین نے اس کے باوجود دعویٰ کیا ہے کہ وہ آئی ایم ایف سے کچھ رعایت لینے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر…

کورونا کے باعث عالمی منظرنامہ تبدیل ہوا ہے، چینی صدر

فوٹو : فائل بیجنگ(شِنہوا)کورونا کے باعث عالمی منظرنامہ تبدیل ہوا ہے، چینی صدر شی جن پھنگ نے بین الاقوامی مسائل کے حل پر زور دیا ہے. پیر کو بیجنگ میں شروع ہونے والی چوتھی عالمی میڈیا سربراہ کانفرنس کو مبارکباددی ہے۔ ’’کوویڈ-19 کے اثرات کے…

بنگلہ دیش میں پاکستان نے کامیابی کا جھنڈا گاڑ دیا، ٹی 20میں وائٹ واش

فوٹو: آئی سی سی اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش میں پاکستان نے کامیابی کا جھنڈا گاڑ دیا، ٹی 20میں وائٹ واش، محمد نواز نے آخری شاٹ کھیل کر ڈھوبتی ناو کو پار لگایا، پاکستان نے بنیچ پاور بھی آزما لی۔ بنگلہ دیشی کپتان محمد اللہ نے ایک…

افغانستان کیلئے 5ارب کا امدادی پیکیج منظور، بھارت کو گندم لے جانے کی اجازت

اسلام آباد(ویب ڈیسک)افغانستان کیلئے 5ارب کا امدادی پیکیج منظور، بھارت کو گندم لے جانے کی اجازت دے دی گئی ہے یہ فیصلے افغانستان کے لیے قائم ایپیکس کمیٹی کے اجلاس ہوئے. وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کے لیے قائم ایپیکس کمیٹی کے اجلاس کی…

چھوٹے کسانوں کیلئے جدت اور ٹیکنالوجی سود مندہوگی، فخر امام

اسلام آباد(ویب ڈیسک) لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈ اسلام آباد اور ڈیری بیف پراجیکٹ کے اشتراک سے قومی مرکز برائےدیہی ترقی اسلام آباد میں تین روزہ "سا ئنس ان ٹو ایکشن " ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا. ورکشاپ کا مقصد لائیو اسٹاک کے شعبے میں…

ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان، ڈیڈ لائن دیدی

فوٹو : فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک)ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان، ڈیڈ لائن دیدی، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے منافع کی شرح بڑھانے کا مطالبہ کر دیا. پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 25 نومبر سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا ہے…