حکمران اتحاد کو حکومت سازی سے قبل سیاسی و آئینی بحران کا سامنا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکمران اتحاد کو حکومت سازی سے قبل سیاسی و آئینی بحران کا سامنا ہے اور ابھی تک پنجاب میں بھی وزیراعلیٰ کا حلف لٹک ہوا ہے مرکزی کابینہ بننے سے قبل صدر مملکت کا حلف لینے سے انکارکیا ہے توحکومتی اتحادی اختر…

صدر مملکت کی وفاقی کابینہ سے حلف لینے سے معذرت، حلف پھر لٹک گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) صدر مملکت کی وفاقی کابینہ سے حلف لینے سے معذرت، حلف پھر لٹک گیا، اس سے قبل پنجاب میں بھی گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ نے بھی پنجاب کی کابینہ سے حلف لینے سے انکار کردیا تھا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف…

صدرِکی گورنرپنجاب کو کام جاری رکھنے کی ہدایت،گورنر سندھ کا استعفیٰ منظور

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )صدرِکی گورنرپنجاب کو کام جاری رکھنے کی ہدایت،گورنر سندھ کا استعفیٰ منظور کرلیا اس کے ساتھ ساتھ اٹارنی جنرل کا استعفیٰ بھی منظورکر لیاگیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو پنجاب…

فوج اور عوام کے درمیان پھوٹ ڈالنے کی کوشش برداشت نہیں کی جائیگی، آرمی چیف

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کیا ہے فوج اور عوام کے درمیان پھوٹ ڈالنے کی کوشش برداشت نہیں کی جائیگی، آرمی چیف کا کہنا تھا دشمن قوتیں ایک عرصہ سے یہ کوشش کررہی ہیں مگر انھیں ناکامی ہوگی۔ آئی ایس پی…

شہبازشریف کا بھارتی ہم منصب نریندرا مودی کو خط

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) شہباز شریف کا وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو خط، شہبازشریف کا یہ کسی بھی سربراہ مملکت کو پہلا خط ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے خط میں بھارت کے ساتھ تعمیری تعلقات قائم کرنے پر…

عمران خان نےپنجاب میں وزیراعلیٰ کا انتخابی عمل مسترد کردیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم عمران خان نےپنجاب میں وزیراعلیٰ کا انتخابی عمل مسترد کردیا، عمران خان کا کہناہے سارا عمل غیر آئینی ہے۔ ٹوئٹر پر بیان میں عمران خان نے کہا پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی سمیت دیگر تمام اقدامات…

وزیراعظم نے گورنر پنجاب کو ہٹا دیا، سرفراز چیمہ کا حکم ماننے سے انکار

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم نے گورنر پنجاب کو ہٹا دیا، سرفراز چیمہ کا حکم ماننے سے انکار، انھوں نے کہا وفاقی حکومت مجھے عہدے سے ہٹانے کا اختیار نہیں ہے. گورنر پنجاب سرفراز چیمہ نے پریس کانفرنس میں وزیراعظم کا حکم ماننے سے…

بھاشا ڈیم پر کام تیز اور تعمیر 2026میں مکمل کی جائے ، وزیراعظم شہباز شریف

چلا س ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بھاشا ڈیم پر کام تیز اور تعمیر 2026میں مکمل کی جائے ، وزیراعظم شہباز شریف کا بھاشہ ڈیم کا دورہ مختلف کاموں کا جائزہ لیا، انھیں منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم کو دیامر بھاشا ڈیم کے دورے کے دوران…

عمران خا ن نے خطاب روک کرکہا نیچے اترو گر جاوگے، پھر 8افراد گر گئے

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)عمران خا ن نے خطاب روک کرکہا نیچے اترو گر جاوگے، پھر 8افراد گر گئے اور زخمی ہوئے ، جلسہ میں شامل یہ نوجوان ایک لائٹنگ اسٹینڈ پر چڑھے ہوئے تھے۔ کراچی کے باغ جناح میں پی ٹی آئی کے جلسے میں خطاب کے دوران چیئرمین…

میری جان اہم نہیں قومی کی آزادی زیادہ اہمیت رکھتی ہے، عمران خان

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین تحریک پاکساتن عمران خان نے کہا ہے میری جان اہم نہیں قومی کی آزادی زیادہ اہمیت رکھتی ہے،اسی لئے کہتا ہوں میں کسی کے آگے جھکا نہیں ہوں اور نہ ہی کسی کے آگے جھکنے دوں گا۔ کراچی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے…