نگراں دور حکومت میں غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے نگراں دور حکومت میں غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دے دی۔ ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن میاں مشتاق نگراں دور میں گندم خریداری کی تحقیقات مکمل کرکے وزیراعظم کو رپورٹ پیش…

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے سے متعلق کیس میں عدالت سے باہر تصفیے کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے سے متعلق کیس میں عدالت سے باہر تصفیے کا امکان ہے۔اسٹیٹ کونسل نے کہا کہ ہماری بات چیت چل رہی ہے امید ہے جلد ایگریمنٹ ہو جائے گا۔ بشریٰ بی…

عدت نکاح کیس،خاور مانیکا کی جج پر عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: عدت نکاح کیس میں شکایت کنندہ خاور مانیکا کی جانب سے سیشن جج شاہ رخ ارجمند پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جج شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف…

ججز خط ازخود نوٹس کیس،عدلیہ کو اپنی مرضی کے راستے پر دھکیلنا بھی مداخلت ہے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: ججز کے خط پر ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے تمام فریقین سے تحریری معروضات طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 7 مئی تک ملتوی کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے کہ ملک میں بہت زیادہ تقسیم ہے، ہمیں ایک…

امریکا میں پولیس حکام پر مشتبہ افراد کی فائرنگ، 3 اہلکارہلاک

فائل:فوٹو اسلام آباد: امریکا میں پولیس حکام پر مشتبہ افراد نے فائرنگ کر کے 3 اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا افسوسناک واقعہ امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں پیش آیا…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو طلب کرنے کا نوٹس معطل

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو طلب کرنے کا نوٹس معطل کر دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے اثاثہ جات سے متعلق…

 ایل این جی ریفرنس واپس، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا جس پر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی، شاہد خاقان عباسی وکلاء کے ہمراہ…

وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات، دو طرفہ امور ،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

فائل:فوٹو ریاض: وزیر اعظم میاں شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔دونوں رہنماوٴں نے مکہ مکرمہ میں ہونیوالی ملاقات کے فیصلوں پر پیشرفت پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف خصوصی طور…

آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری

فوٹو:فائل اسلام آباد:حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ اوگرا سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اوگرا کی سمری منظور کرتے ہوئے مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ہدایت…

آئی ایم ایف کے منظور کردہ  ایک ارب 10 کروڑ ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: آئی ایم ایف کے منظور کردہ  ایک ارب 10 کروڑ ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے، پیر کو آئی ایم ایف نے آخری قسط کی منظوری دی تھی اور یہ رقم سٹیٹ بینک کو مل گئی ہے . واشنگٹن میں ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ نے منظوری دی جس کے…