رکن قومی اسمبلی صالح محمد خان کا انٹرویو
رپورٹ : وقار فانی مغل
میری پہلی مزدوری 20روپے تھی۔میں زمانہ طالبعلمی میں سکول جانے سے قبل پورے محلے میں سبزی بیچا کرتا تھا۔میں نے غربت میں آنکھ کھولی ،محنت مزدوری کا درس ہمیں والدین نے ازبر کرا دیا تھا۔ہم نے پسینہ میں نہا کر اپنی تقدیر…