اداکارہ شازل شوکت کا لائیو شو کے دوران اظہارِ محبت، شادی کا اعلان

فائل:فوٹو کراچی :پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ شازل شوکت نے لائیو شو کے دوران اظہارِ محبت کرتے ہوئے اپنی شادی کا اعلان کر دیا۔ اداکارہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی کے حوالے…

کان پر حملے میں ملوث شرپسند عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے، وزیر داخلہ

فائل:فوٹو دکی: دکی میں کوئلے کی کانوں پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 مزدور جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی۔ بلوچستان کے علاقہ دکی…

بلوچستان میں کوئلہ کانوں پر حملہ میں 20 مزدور جاں بحق، 7 زخمی ہوئے

فوٹو:فائل لورالائی : بلوچستان میں دہشت گردی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، بلوچستان میں کوئلہ کانوں پر حملہ میں 20 مزدور جاں بحق، 7 زخمی ہوئے ہیں ،اموات کی تعداد میں اضافہ کا خدشہ ہے یہ حملہ دکی کے علاقے میں کیا گیا. پولیس کے مطابق رات…

پاکستان پیپلزپارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ایک اور ملاقات

فوٹو:سکرین شاٹ  اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ایک اور ملاقات ہوئی ہے جس میں پی پی پی نے مولانا فضل الرحمن کو ان کی تجاویز تسلیم کرنے کی حالیہ صورتحال سے آگاہ کیا.  مرتضی وہاب شیری رحمن اور نوید قمر نے…

پاکستان کوشکست یقینی، ملتان ٹیسٹ میں روٹ اور بروک نے باولرز کا بھرکس نکال دیا

فوٹو: کرک انفو، سوشل میڈیا  ملتان: پاکستان کوشکست یقینی، ملتان ٹیسٹ میں روٹ اور بروک نے باولرز کا بھرکس نکال دیا، پاکستان نے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر دوسری اننگز میں 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 152 رنز بنالیے۔ آج کھیل کا آخری دن ہے اور…

پاکستان اورسعودی عرب نے 2.2ارب ڈالر مالیت کی 27مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کر دیئے

فوٹو:فائل اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب نے توانائی، زراعت، کان کنی، انسانی وسائل اور سائبر سیکورٹی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کیلئے 2.2ارب ڈالر مالیت کی 27مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کردئیے ہیں. پاکستان اورسعودی عرب نے 2.2ارب ڈالر…

قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا کے دوگروپس میں تصادم،متعدد طلبہ زخمی

فوٹو: سکرین شاٹ اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا کے دوگروپس میں تصادم،متعدد طلبہ زخمی،ہاسٹلزبند کردیئے گئے ہیں اور بوائز ہاسٹلز کے طلبہ کو فوری طورپر ہاسٹلز خالی کرنے کا کہا گیاہے۔ طلبہ گروپس میں تصادم کے نتیجے میں متعدد طلبا زخمی…

نوازشریف اوربلاول کی ملاقات میں عدالتی اصلاحات اورآئینی ترامیم پر اتفاق

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدرنوازشریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ملاقات کی ہے، نوازشریف اوربلاول کی ملاقات میں عدالتی اصلاحات اورآئینی ترامیم پر اتفاق رائے ہوا ہے۔ اس سے قبل نواز شریف سے…

ہم معاشی اصلاحات کی بہتری کے لیے مزید کام کر رہے ہیں،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم اس وقت معاشی محاذ پر بہترین پوزیشن میں آگئے ہیں اور ہم معاشی اصلاحات کی بہتری کے لیے مزید کام کر رہے ہیں۔ حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں بلکہ کاروبار کے لیے سہولیات فراہم کرنا…