وزیراعظم دو روزہ دورے پرترکیہ روانہ ،ترک صدر سے خطے کی صورتحال پر مشاورت ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد:ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے دو روزہ دورے پر انقرہ کیلئے روانہ ہو گئے۔ترک صدرسے خطے کی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔ دورے کے دوران وزیراعظم صدر اردوان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے…

احتجاج، پولیس تشدد کیس،علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی رہنماوٴں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو لاہور :5 اکتوبر 2024 کو پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں احتجاج اور پولیس پر تشدد سے متعلق مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور، سابق وفاقی وزیر حماد اظہر سمیت پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوٴں کے ناقابل ضمانت وارنٹ…

جی ایچ کیو حملہ ، شیخ رشید کی بریت کی اپیل پر مہلت مانگنے پرسپریم کورٹ کا اسپیشل پراسیکیوٹر پنجاب پر…

فائل:فوٹو اسلام آباد:جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیخ رشید کی بریت کی اپیل پر مہلت مانگنے پر سپریم کورٹ نے اسپیشل پراسیکیوٹر پنجاب پر برہمی کا اظہار کیا۔جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دیے کہ خدا کا خوف کریں شیخ رشید 50 مرتبہ ایم این اے بن چکے ہیں۔…

سینیٹر محمد اورنگزیب کی آئی ایم ایف کو اصلاحات جاری رکھنے کی یقین دہانی

فائل:فوٹو واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو اصلاحات جاری رکھنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔محمد اورنگزیب نے پائیدار معاشی استحکام کو یقینی بنانے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا۔ دورہ واشنگٹن کے…

جامشورو میں مسافر وین پہاڑی سے نیچے جاگری ، 14 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو حیدرآباد : اندرون سندھ کے ضلع جامشورو میں مسافر وین پہاڑی سے نیچے گرنے سے 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ تھانہ بولا خان میں پیش اAیا، جہاں مسافر وین بریک فیل ہونے کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو کر…

پوپ فرانسس کا انتقال ،نیا جانشین کون ہوگا؟

فائل:فوٹو ویٹی کن سٹی:پوپ فرانسس کے انتقال کے بعد دنیا بھر کے 1.39 ارب کیتھولک افراد کی نگاہیں اب اس بات پر مرکوز ہیں کہ ان کا جانشین کون ہوگا۔ پوپ کے انتقال یا استعفیٰ کے بعد ویٹی کن میں ”سیڈے ویکانتے" (یعنی پوپ کی نشست خالی) کا دور…

سرداریوسف نے رواں سال حج کے لیے جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوش خبری سنادی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر مذہبی امور نے رواں سال حج کے لیے جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوش خبری سنادی۔سردار یوسف کاکہناہے کہ اس بار ہمارے حاجی وی وی آئی پی کی طرح حج کریں گے کیوں کہ سعودی حکام کی طرف سے مساوی انتظامات ہیں اور…

پی ٹی آئی سے اتحاد نہ کرنے سے متعلق خبریں مصدقہ نہیں ہیں،ترجمان جے یو آئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:ترجمان جے یو آئی نے کہا ہے کہ میڈیا میں چلنے والی پی ٹی آئی سے اتحاد نہ کرنے سے متعلق خبریں مصدقہ نہیں ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام کی مرکزی مجلس عمومی کا دو روزہ اہم اجلاس ختم ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان جے یو آئی نے…

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پر دستخط

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پر دستخط کر دیئے گئے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ یو اے ای نے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی، اس موقع پر…

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقا ل کر گئے

فائل:فوٹو ویٹیکن سٹی : عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقا ل کر گئے ۔ ویٹیکن سٹی نے پیر کو اعلان کیا کہ رومن کیتھولک چرچ کے پہلے لاطینی امریکی رہنما پوپ فرانسس انتقال کر گئے ہیں۔ کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا 88 سال کے تھے اور…