اداکارہ سبینا فاروق کا بڑی گاڑیوں کے مالکان کو اخلاقیات اور صبر کا درس

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سبینا فاروق نے بڑی گاڑیوں کے مالکان کو اخلاقیات اور صبر کا درس دے دیا۔ اداکارہ سبینا فاروق نے حال ہی میں انسٹا گرام پرایک اہم سماجی پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ اگر کسی کے…

شرح سود میں کمی سے اقتصادی ترقی کیلئے حالات مزید بہتر ہوں گے، محمد اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی توجہ معیشت کو بہتر بنانے پر مرکوز ہے۔ رواں سال شرح سود میں مزید کمی متوقع ہے، شرح سود میں کمی سے اقتصادی ترقی کیلئے حالات مزید بہتر ہوں گے۔ چین کے باوٴ فورم کے…

حکومت کا جعفر ایکسپریس کے حملہ آوروں کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے جعفر ایکسپریس کے حملہ آوروں کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ روایتی اور ڈیجیٹل میڈیا پر ملک دشمن مہم کا منہ توڑ جواب دیا جائے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت گزشتہ روز…

میانمار میں 7.7 شدت کا زلزلہ، زمین لرز اٹھی ،متعدد عمارتیں زمین بوس

فائل:فوٹو نیپیدا:میانمار میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس کے جھٹکے بنگلہ دیش، بھارت، لاوٴس اور چین میں بھی محسوس کیے گئے ہیں جبکہ زلزلے کے بعد شدید آفٹر شاک بھی آیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق زلزلے کا مرکز میانما کے شہر منڈلے سے…

امریکی ریاست ٹیکساس میں 23 مارچ کو یوم پاکستان کے طور پر تسلیم کرنے کی قرارداد منظور

فائل:فوٹو ٹیکساس:امریکی ریاست ٹیکساس میں 23 مارچ کو یوم پاکستان کے طور پر تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی جس میں پاکستانی نڑاد امریکی کمیونٹی کی ریاست ٹیکساس میں سماجی، مذہبی، لسانی اور معاشی خدمات کا بھی اعتراف کیا گیا۔ نیو یارک کی…

صحافی وحید مراد کی ضمانت منظور، رہا کر دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد سے ضمانت کے بعد صحافی وحید مراد کو رہا کر دیا گیا ہے اس سے قبل عدالت نے ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا۔ سائبر کرائم ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں عدالت نے 50 ہزار روپے مچلکوں…

ماہرین نے چیونگم چبانے کے شوقین افرادکو خبردارکردیا

فائل:فوٹو چیونگم چبانے کے شوقین افراد کے لیے بری خبر ہے، ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ چیونگم چبانے سے مائیکرو پلاسٹک لعابِ دہن میں شامل ہو سکتا ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق چیونگم میں مائیکرو پلاسٹک شامل ہو سکتا ہے، ایک ابتدائی مطالعے سے…

دہشتگردوں کے حملے کے بعد معطل جعفر ایکسپریس 17 روز بعد بحال، کوئٹہ سے پشاور کیلئے روانہ

فائل:فوٹو کوئٹہ: دہشتگردوں کے حملے کے بعد معطل جعفر ایکسپریس 17 روز بعد بحال ہو کر کوئٹہ سے پشاور کیلئے روانہ ہوگئی۔ رکن قومی اسمبلی جمال شاہ نے ٹرین کا افتتاح کیا، ڈی ایس ریلوے سمیت ریلوے افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ دس بوگیوں پر…

موٹر وے ایم ٹو کلر کہار کے قریب مسافر بس حادثے کاشکار،5 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو چکوال :موٹر وے ایم ٹو کلر کہار کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار ہوکر الٹ جانے سے پانچ افراد جاں بحق 17 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں چار کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔ موٹر وے ایم ٹو کلر کہار کے قریب مسافر بس حادثے میں پانچ…

کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 2 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی

فائل:فوٹو کوئٹہ: کوئٹہ میں ڈبل روڈ کے قریب پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر واقع…