وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پہ تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری دیدی
فوٹو : فائل
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کی باضابطہ منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں وزارت داخلہ نے ٹی ایل پی کی پرتشدد اور دہشت گردانہ سرگرمیوں کے حوالے سے…