Browsing Tag

آزادی مارچ کیس،بانی پی ٹی آئی،شاہ محمود قریشی ودیگر 2 مقدمات میں بری

آزادی مارچ کیس،بانی پی ٹی آئی،شاہ محمود قریشی ودیگر 2 مقدمات میں بری

فائل:فوٹو اسلام آباد:جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی اسد عمر ،علی محمد خان اور مراد سعید کو آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج دو مقدمات میں بری کردیا۔ عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے…