بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں اپیلیں جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں اپیلیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی درخواست دائر کر دی۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جانب سے خالد یوسف چوہدری نے درخواستیں اسلام…