سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کمیشن سے منگل تک تمام مقدمات کی تفصیلات مانگ لیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کمیشن سے منگل تک تمام مقدمات کی تفصیلات مانگ لیں دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حکم دیا کہ لاپتہ افراد کمیشن تفصیلی رپورٹ جمع کرائے، کوئی بھی لاپتہ افراد کیلئے قائم کمیشن سے مطمئن…