شانگلہ میں چینی انجینئرز پرحملے میں ملوث گروہ گرفتار

فائل:فوٹو پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں چینی انجینئرز پرحملے میں ملوث گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ تحقیقاتی ٹیم کے ذرائع کے مطابق چند سال قبل داسو میں چینی شہریوں پر حملے کا ذمہ دار گروپ ہی شانگلہ خود کش حملے میں ملوث نکلا۔ حملے کے…

ترکیہ میں بلدیاتی انتخابات ، صدر طیب ایردوآن کی جماعت کو بدترین شکست کا سامنا

فائل:فوٹو انقرہ: ترکیہ میں ہونے والے مقامی حکومتوں کے انتخابات میں صدر رجب طیب ایردوآن اور ان کی جماعت کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔سیکولر اپوزیشن ریپبلکن پیپلز پارٹی نے انقرہ اور استنبول سمیت 17 شہروں میں میئر کی نشستیں جیت لیں۔الیکشن…

دو عظیم داستانوں کی بے مثال اسکرپٹنگ

مقصود منتظر ڈرون کیمرا پوری وادی کا ائیرل ویو دکھاکر آہستہ آہستہ نیچے آریا ہے۔ سکرین پر جو مناظر سامنے آرہے ہیں ان کے ہر فریم میں چھوٹے سر اور باریک ٹانگوں والی مخلوق قطار در قطار رینگتے ہوئے نظر آرہی ہے. دیکھ کر محسوس ہورہا ہے کہ میدان…

عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عید پر ملاقات کروانے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے عید کے موقع پر بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عید پر ملاقات کروانے کا حکم، ہائیکورٹ نے حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے…

ملک بھر میں شوال کا چاند 9 اپریل کو نظر آنے کا امکان

فائل:فوٹو کراچی: ملک بھر میں شوال کا چاند منگل 9 اپریل کو نظر آنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 9 اپریل کو چاند نظر آنے کی صورت میں عیدالفطر 10 اپریل بروز بدھ کو منائی جائے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو…

ریٹیلرز اور ہول سیلرز تاجروں کے لئے لازمی رجسٹریشن سکیم متعارف

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے ٹیکس نیٹ اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح بڑھانے کیلئے پاکستان کے 6 بڑے شہروں میں کاروبار کرنے والے ریٹیلرز اور ہول سیلرز کے لئے لازمی رجسٹریشن سکیم متعارف کروادی ہے ایف بی آر نے اسکیم کے یکم اپریل سے نفاذ…

غزہ میں اسپتالوں پر اسرائیلی بمباری اورمحاصرہ سے 25 افراد شہید

فائل:فوٹو غزہ :غزہ میں اسپتالوں پر اسرائیلی بمباری اور محاصرے کے باعث 25 افراد شہید ہوگئے۔ عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وسطی غزہ میں القصیٰ اسپتال پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 4 افراد…

پاک چین سرحد خنجراب 4 ماہ بندش کے بعد آج کھول دی گئی

فائل:فوٹو خنجراب:پاک چین سرحد خنجراب 4 ماہ بند رہنے کے بعد آج سے تجارت اور سیاحت کے لیے کھول دی گئی۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سرحدی معاہدے کے تحت ہر سال پاک چین سرحد کو یکم دسمبر سے 31 مارچ تک بند کیا جاتا ہے۔ بارڈر حکام کے مطابق سرحدی…

ویمن ٹیم کی کھلاڑی عالیہ ریاض نے وقار یونس کے بھائی سے منگنی کرلی

فوٹو:سوشل میڈیا لاہور: پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی عالیہ ریاض نے وقار یونس کے بھائی سے منگنی کرلی، علی یونس بھی معروف وی کمنٹیٹر ہیں۔ خوشیوں بھری یہ سادہ تقریب واہ کینٹ میں ہوئی، جس میں دونوں خاندانوں کے قریبی افراد نے شرکت کی۔ منگنی کی…

ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو کراچی: ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں مجالس عزا برپا ہوں گی اور ماتمی جلوس برآمد ہونگے۔ کراچی میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے سلسلے میں ضمیر الحسن ٹرسٹ…