کمانڈر سینٹکام کی وزیراعظم سے ملاقات ، دہشتگردی کیخلاف قربانیوں کااعتراف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئے کمانڈر سینٹکام جنرل میکنزی کی پاکستان کی سیاسی اورعسکری قیادت سے ملاقاتیں ، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے خطے کی سلامتی واستحکام کے لیے امریکی عزم کا اعادہ

خیبرپختونخوا میں لیویز اور خاصہ دار کو پولیس میں ضم کردیا گیا

پشاور(ویب ڈیسک )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے لیویز اور خاصہ داروں کو پولیس میں ضم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ کے پی محمود خان نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیویز اور خاصہ داروں کو پولیس میں ضم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

ملکی معیشت میں بحرانی کیفیت ختم ہوگئی، وزیر خزانہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی بحرانی کیفیت ختم ہوگئی ہے اور اب ہم استحکام کے مرحلے میں ہیں جو ڈیرھ سال تک رہے گا۔ وہ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے ، اسد عمر نے کہا کہ پاکستان کی معیشت

حمزہ شہباز کی گرفتاری 17اپریل تک ٹل گہی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا اور انہیں ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ ہاہی کورٹ کےجسٹس ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے حمزہ شہباز کی درخواست

شریف خاندان کےفرنٹ مین کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام

لاہور(ویب نیوز) ایف آئی اے نے رمضان شوگر مل کے مینیجر کی بیرون فرار ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو نیب کے حوالے کردیا۔ ذرائع کے مطابق رمضان شوگر مل کے مینیجر محمد مشتاق پی آئی اے کی پرواز پی کے 203 سے لاہور سے دبئی روانہ

بلوچستان اور خیبرپختونخوا کا میچ آندھی کے باعث بے نتیجہ رہا

راولپنڈی( زمینی حقائق ) پاکستان کپ کاچھٹا میچ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے درمیان کھیلا گیا جو آندھی اور بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہوا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گے میچ میں کے پی نے پہلے بیٹنگ کی اور 6 وکٹوں کے نقصان پر 358

شریف خاندان کو این آراونہ ملتا تومنی لانڈرنگ ختم ہوجاتی، وزیراعظم

اسلام آباد (زمینی حقائق ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر جنرل مشرف کی جانب سے حدیبیہ کیس میں شریف فیملی کو این آر او نہ ملتا اور اس کیس کا فیصلہ میرٹ پر کیا جاتا تو آج پاکستان میں منی لانڈرنگ کا خاتمہ ہو چکا ہوتا ۔ وزیر اعظم نے

بھارت نےجارحیت کی تو منہ توڑ جواب ملے گا، پاکستان

اسلام آباد(زمینی حقائق ) پاکستان نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی جارحیت کی کوشش کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور پاکستان کی جانب سے

انٹرپول کاحسین نواز کاریڈوارنٹ جاری کرنے سے انکار

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)انٹر پول نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کے خلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے انکار کردیا۔ ریڈ وارنٹ کے اجراء کے لیے حکومت نے رجوع کیا تھا انٹرپول نے حکومت پاکستان کی جانب سے حسین نواز کے

عوام ایک روٹی کھا کر گزارا کریں ، سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کا مشورہ

پشاور(زمینی حقائق )اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کا کہنا ہے کہ ملک قرضوں کے بوجھ تلے دب چکا ہے اس لیے عوام دو کے بجائے ایک روٹی کھا کر گزارا کریں۔ خیبر یونین آف جرنلسٹ کے پروگرام میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے اسپیکر کے پی اسمبلی

آصف زرداری حکومت کیخلاف ہم سے پیچھے ہیں، مولانا فصل الرحمان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے حکومت کے خلاف آصف زرداری ہم سے کئی گنا زیادہ پیچھے ہیں پنوں عاقل میں میڈیا سے گفتگو میں سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت گرانے میدان میں نکل

پاکستان کپ،سندھ نے فیڈرل ایریا کو 85رنز سے پچھاڑ دیا

راولپنڈی(زمینی حقائق)پاکستان کپ کے پانچویں میچ میں سندھ کی ٹیم نے فیڈرل ایریا کو 85رنز سے ہرا دیا۔ عماداعظم مین آف دی میچ پہلے کھیلتے ہوئے سندھ کی ٹیم نے احسن علی کے 115اورصاحبزادہ فرحان کے85رنز کی بدولت 385رنز کا پہاڑ جتنا سکور بنا

شعبان کا چاند نظر آگیا، شب برات 20اپریل کو ہوگی، رویت ہلال کمیٹی

کراچی(ویب نیوز)مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا ہے اور کل 7 اپریل کو یکم شعبان ہوگی۔ شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب

غریب کو "اوقات” میں رکھا جاہے؟

شمشاد مانگٹ نیب نے پنجاب میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ سے متعلق طلب کیا مگر وہ پیش نہیں ہوئے جس پر ان کی گرفتاری کے وارنٹ نکالے گئے لیکن جمعہ کو حمزہ شہباز شریف کو گرفتار کرنے کیلئے جانے والی نیب اہلکاروں کی ٹیم کو نہ

قلعہ دیدار سنگھ کا محرومیاں بانٹتا سکول

نعیم اصغر ہاتھ میں” چڑیا“پکڑے اس بچے کی کوفت اور اذیت کو شاید آپ نہ سمجھ سکیں۔۔۔لیکن میں سمجھ سکتاہوں ،کیونکہ اس اذیت سے میں خود گزرچکاہوں۔۔اسی جگہ،اسی حالت میں اکثرآدھاآدھاگھنٹہ کھڑے رہتے اور یا پھر سکول سے باہر کو دوڑلگاناپڑتی تھی وہ

امریکا میں قتل ہونے والے شکیل احمد خان سوات میں سپرد خاک

مینگورہ( ویب نیوز)امریکی ریاست نیویارک میں قتل ہونے والے سوات کے شکیل احمد خان کو آبائی گاوٴں میں سپرد خاک کردیا گیا۔ لوگ شکیل کے نماز جنازہ کے لیے جمع ہیں یاد رہے مقتول شکیل احمد خان کے دو بھائی اور والد کو 2008 میں طالبان نے سوات

ڈالر ایک بار پھر 143 روپے کا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

کراچی(نیٹ نیوز)اوپن مارکیٹ میں ڈالر 40 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 143 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر بغیر رد و بدل کے 141.75 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ آج (ہفتہ کو) ڈالر، پاوٴنڈ، ریال، درہم، دینار اور یورو کے کرنسی ریٹ

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کوگرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور( ویب ڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے نیب کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا۔ نیب کی ٹیم آج حمزہ شہباز کی گرفتاری کیلئے ماڈل ٹاوٴن لاہور میں واقع شہبازشریف کی رہائش گاہ 96 ایچ پر پہنچی تھی تاہم اسے حمزہ شہباز

حمزہ شہبازکےوارنٹ قانونی اورہرطرح سے قابل عمل ہیں،نیب لاہور

اسلام آباد (زمینی حقائق ) نیب کاحمزہ شہباز کی گرفتاری کیلئے نیب کا اقدام قانونی ہے اس کو سیاست کی نذر نہ کیا جائے۔ نیب لاہور کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ قانون کی نظر میں تمام ملزمان برابر ہیں،حمزہ شہباز کی گرفتاری کے وارنٹ

حمزہ شہبازکی گرفتاری کی ایک اور کوشش،کارکنوں کی پولیس سےجھڑپیں

لاہور(ویب ڈیسک) نیب نے پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لیے 24 گھنٹے میں شہبازشریف کی رہائش گاہ کا دوسری بار چھاپا مارا اور محاصرہ کیا ہوا ہے۔ نیب کی ٹیم نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ مسلم لیگ (ن)