ملٹری ٹرائل کیس، پانچ ججز متفق تھے سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو سکتا،جسٹس جمال مندوخیل

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس میں کہا ہے کہ پانچ ججز متفق تھے سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو سکتا۔ جسٹس امین الدین خان کی…

جمہوریت، آئین و قانون بحالی کیلئے سڑکوں پارلیمنٹ اور عدالتوں میں جنگ ہو گی،عمر ایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ اس وقت حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، سب کٹھ پتلیاں ہیں جمہوریت، آئین، قانون کی بحالی کیلئے سڑکوں، پارلیمنٹ اور عدالتوں میں جنگ ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…

اسرائیل کی مغربی کنارے میں جارحیت کو فوری روکا جائے،عاصم افتخار

فائل:فوٹو واشنگٹن: پاکستانی سفیرعاصم افتخار نے غزہ میں مکمل اور فوری جنگ بندی پرزور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی مغربی کنارے میں جارحیت کو فوری روکا جائے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے متبادل مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں…

وزیر اعظم تاشقند پہنچ گئے،والہانہ استقبال، گارڈ آف آنر پیش کیا

فائل:فوٹو تاشقند: وزیر اعظم شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ کانگریس سینٹر تاشقند پہنچ گئے۔ ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف نے وزیر اعظم شہباز شریف کا استقبال کیا، اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ کانگریس سینٹر…

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل،آئی ایس پی آرکی جانب سے خصوصی نغمہ ریلیز

فائل:فوٹو آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پرئی ایس پی آرکی جانب سے نغمہ ”دشمناسْن“ریلیز کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نغمے میں وطن کے جانباز سپوتوں کی جانب سے ملکی دفاع کیلئے عہد و پیماں کا اظہار…

آئی ایم ایف جائزہ مشن 3 مارچ کو پاکستان پہنچے گا

فائل:فوٹو اسلام آباد:آئی ایم ایف جائزہ مشن 3 مارچ کو اقتصادی جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا۔ آئی ایم ایف کے ساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات 15 مارچ تک جاری رہیں گے، نیتھن پورٹر کی قیادت میں 9 رکنی وفد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع وزارت خزانہ…

پنجاب میں قدیم قوانین کو تبدیل کرنے کے لیےقانونی اصلاحات کمیٹی تشکیل

فائل:فوٹو لاہور:محکمہ داخلہ پنجاب نے پنجاب میں قدیم قوانین کو تبدیل کرنے کے لیےقانونی اصلاحات کمیٹی تشکیل دے دی جو قوانین کو جدید اور موثر بنانے کے لیے سفارشات پیش کرے گی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے قانونی اصلاحات کی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر…

مصطفیٰ قتل کیس ، تحقیقات کے دوران مزید انکشافات سامنے آنے لگے

فائل:فوٹو کراچی: مصطفیٰ قتل کیس کی تحقیقات کے دوران ایک کے بعد ایک بڑے انکشافات سامنے آنے لگے۔تفتیش ارمغان کی مبینہ سہولت کاری میں ملوث شخص کا بھی پتا چل گیا ، ارمغان کا سہولت کار گذری تھانے کا پولیس افسر نکلا۔ مصطفیٰ قتل کیس کی اہم کردار…

ملٹری ٹرائل کیس، 1962 کے آئین میں ایوب خان کا دور تھا کیا اس وقت لوگوں کو بنیادی حقوق میسر تھے؟…

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس میں کہا کہ ٹو ون ڈی میں سویلینز کا تعلق کیسے بنایا گیا ہے؟ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی سات رکنی آئینی…

آڈیو لیک کیس ،علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آڈیو لیک کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت…