Browsing Category

ہٹ سٹوری

ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے ۔ مساجد اور کھلے میدانوں میں نماز کے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے۔ تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں…

پاکستان میں چاند نظر آگیا، کل ملک بھر میں عیدالفطر ہوگی

فوٹو: فائل اسلام آباد:پاکستان میں چاند نظر آگیا، کل ملک بھر میں عیدالفطر ہوگی،مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا، کمیٹی نے کہاشوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بدھ کو پاکستان بھر میں عیدالفطر منائی جائے گی۔…

سیدیوسف رضاگیلانی بلامقابلہ چیئرمین اور سیدال خان ناصر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب

فائل:فوٹو اسلام آباد:سید یوسف رضاگیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینٹ منتخب جبکہ مسلم لیگ ن کے سردار سید ال خان ناصر بلامقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینٹ منتخب ہوگئے جبکہ سینیٹ کے نو منتخب اراکین نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا ۔حلف برداری کے دوران تحریک…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر

فوٹو: فائل راولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر، کاکول میں ٹریننگ ختم کرنے والی ٹیم کو آرمی ہاوس میں افطار ڈنر دیاگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم نے کاکول ایبٹ آباد میں آرمی سکول آف…

فوجی عدالتوں سے 9مئی مقدمات میں سزا پانے والے 20 افراد کورہا کردیاگیا

فوٹو:فائل راولپنڈی: فوجی عدالتوں سے 9مئی مقدمات میں سزا پانے والے 20 افراد کورہا کردیاگیا،ملٹری کورٹس سے 9 اور دس مئی ہے مقدمات میں ملوث سزا پانے والے 20 افراد کو سزائیں مکمل ہونےسے قبل رہا کردیا گیا۔ سپریم کورٹ کی ہدایت اور انسانی ہمدردی…

وزیراعظم دورہ سعودی عرب ،دونوں رہنماؤں کے درمیان باضابطہ ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری

فوٹو:فائل اسلام آباد:سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات میں پاکستان میں پانچ بلین ڈالر مالیت کے نئے سعودی سرمایہ کاری پیکج کے پہلے فیز کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک…

جنرل( ر) قمر جاوید باجوہ نے اپنے خلاف مقدمے کی درخواست پر اعتراض عائد کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل( ر) قمر جاوید باجوہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنے خلاف مقدمے کی درخواست پر اعتراض عائد کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے، لاپرواہی برتنے اور مختلف…

عالمی بینک کی پاکستان کے دو منصوبوں کے لیے 149.7 ملین ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کے دو منصوبوں ”ڈیجیٹل اکانومی“ اور ”سیلاب سے بچاوٴ“کے لیے 149.7 ملین ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دیدی۔ ڈیجیٹل اکانومی اینہانسمنٹ پروجیکٹ کے لیے 78 ملین ڈالرز مختص کیے…

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سےملاقات،مزاکرات

فوٹو: سوشل میڈیا مکہ مکرمہ:  وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سےملاقات،مزاکرات ،سعودی وزیراعظم سے اتوار کو مکہ مکرمہ کے الصفا پیلس میں ملاقات ہوئی جہاں محمد بن سلمان نے پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا…

ترک صدر رجب طیب اردوان کو آصف زرداری کا ٹیلی فون،دورہ پاکستان کی دعوت

فوٹو: فائل اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردوان کو آصف زرداری کا ٹیلی فون،دورہ پاکستان کی دعوت،بات چیت کے دوران باہمی روابط اور مشترکہ دلچسبی کے امور زیر بحث آئے۔ صدرِ مملکت آصف زرداری نے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ…

پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز ریمارکس کی مذمت

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان نے بھارت کے وزیر دفاع کے اشتعال انگیز ریمارکس کی مذمت کی ہے۔ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنی خود مختاری کے تحفظ کیلئے مکمل پرعزم ہے عالمی برادری کو بھارت کے گھناوٴنے اور غیر…

سیکورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن،8 دہشت گردہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :سیکورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ڈی آئی خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران آٹھ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پانچ اپریل کو سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی…

لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی گن مین سمیت شہید

فائل:فوٹو لکی مروت: خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ڈی ایس پی کو گن مین سمیت شہید کر دیا۔ فائرنگ کا افسوسناک واقعہ لکی مروت کے علاقے میں پیش آیا، ڈی ایس پی گل محمد خان رات گئے معمول کی گشت پر تھے کہ…

راولپنڈی اسلام آباد میں القدس ریلیاں، اسرائیلی جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں القدس ریلیاں، اسرائیلی جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ،ملک بھر کی طرح راولپنڈی اسلام آباد میں بھی آج جمعۃ الوداع کو عالمی یوم القدس کے طور پرمنایا گیا۔ شہریوں کی بڑی تعداد نے جڑواں…

ججز خط پر سوموٹو کیس، فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط پر سوموٹو کیس کی سماعت کیلئے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی۔ درخواست سابق صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری سمیت دیگر پانچ وکلاء کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست…

یو اے ای نے اسرائیل کے ساتھ تمام سفارتی رابطے منقطع کردیئے

فائل:فوٹو دبئی : غزہ میں سات انسانی کارکنوں کی ہلاکت کے بعد متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ تمام سفارتی رابطے منقطع کردیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اماراتی سفیر محمد الخاجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ امدادی کارکنوں کی ہلاکت سیاہ ترین دن…

حافظ نعیم الرحمان کو امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب کرلیا گیا

فوٹو: فائل کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کو امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب کرلیا گیا، ریکارڈ ووٹوں سے کامیاب ہوئے۔ جماعت اسلامی پاکستان نے اپنے نئے امیر کا اعلان کردیا ہے اور کراچی سے تعلق رکھنے والے حافظ نعیم…

ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرائیں گے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو،…

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمدشہباز شریف نے ججز کو بھیجے گئے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم نے کہا کہ حکومت اس معاملے کی تحقیقات کرائے گی تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو۔ وزیراعظم نے کابینہ اجلاس سے…

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، 68 ہزار کی سطح عبور

فائل:فوٹو کراچی: نئی حکومت منتخب ہونے کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو گیا جس کے ساتھ ہی سٹاک مارکیٹ میں بھی نئی تاریخ رقم ہو گئی۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار رہے، آج بنچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 573…

ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے اور پنشن اصلاحات کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:: ورلڈ بینک نے پاکستان سے بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے اور پنشن اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پنشن اصلاحات کے منصوبے کو تیار کرکے اسے نافذ کرنے کے لیے ابتدائی اقدامات کیے جائیں۔ ورلڈ بینک نے…