فچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی ریٹنگ اَپ گریڈ کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی جاری کرنے کے حوالے سے ریٹنگ اَپ گریڈ کردی۔
فچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیرملکی کرنسی جاری کرنے والے ڈیفالٹ ریٹنگ (آئی ڈی آر) کو ٹرپل سی سے پلس…