سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو عدالت پیش کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی…

اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی موخر

فائل:فوٹو تل ابیب : اسرائیل نے کہا ہے کہ غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی جمعہ تک شروع نہیں ہوگی۔عارضی جنگ بندی معاہدے کے تحت، اسرائیل سے ڈیڑھ سو فلسطینی خواتین اور بچوں کی رہائی کے بدلے حماس کی جانب سے پچاس یرغمالی خواتین…

پی ٹی آئی کا بلے کا نشان برقرار، 20 روز میں دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا حکم 

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا بلے کا نشان برقرار رکھتے ہوئے 20 روز میں دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا…

چیئرمین پی ٹی آئی ، بشریٰ بی بی سمیت 29 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے 190 ملین پاوٴنڈ اسکینڈل میں عمران خان، بشریٰ بی بی ، فرح گوگی، مراد سعید ، علی امین گنڈا پور ، شیخ رشید سمیت 29 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر ڈالنے کی سفارش کی گئی۔ وفاقی…

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس،تفتیشی افسر نے اسد عمر کے خلاف کیس واپس لے لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملے کیس کیس میں تفتیشی افسر نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کے خلاف کیس واپس لے لیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج عبدالغفور کاکڑ نے سابق پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کے خلاف پی ٹی وی اور…

خلیل الرحمان قمر نے ماہرہ کے بعد صبا قمر کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے سْپر اسٹار ماہرہ خان کے بعد صبا قمر پر بھی شدید تنقید کر دی۔ حال ہی میں خلیل الرحمٰن نے نجی پروگرام میں عورت مارچ میں لگنے والے نعرے ’ میرا جسم میری مرضی‘ سمیت دیگر موضوعات…

پی ٹی آئی رہنماء شوکت یوسفرئی گرفتاری کے بعد رہا

فائل:فوٹو پشاور: سابق صوبائی وزیر ورہنماء تحریک انصاف شوکت یوسفزئی کو گرفتار کرنے بعد رہا کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شوکت یوسفزی کو ایئرپورٹ کے احاطے سے گرفتار کیا گیا، سابق صوبائی وزیر عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جا رہے تھے۔ ذرائع…

امام الحق دلہابننے کے لئے تیار ، شادی کی تقریبات کا آغاز

فائل:فوٹو لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔سوشل میڈیا پر مختلف پوسٹس اور سٹوریز بھی شیئر کی گئی ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر معروف ڈیزائنر کی جانب سے شیئر کی گئی…

ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر دلائل طلب

فائل:فوٹو لاہور: عدالت نے 9 مئی کو گلبرگ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 نومبر تک ملتوی کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر…

شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے شیریں مزاری کی ای سی ایل سے نام…