تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ سپریم کورٹ کہہ چکی ہے الیکشن کے معاملات میں دخل اندازی نہیں ہونی چاہیے۔پی ٹی آئی کو ایک ریسرچ ونگ…