پاکستان نے کراچی ٹیسٹ 263 رنز سے جیت کر سیریز اپنے نام کر لی
کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) کراچی ٹیسٹ پاکستان نے رنز سے جیت لیا، تیسرے دن کا کھیل ضابطے کی کارروائی ثابت ہوا پوری لنکن 212 پر ہی آوٹ ہوگئی پاکستان کی ٹیسٹ میں دس سال بعد پہلی جیت ہے.
چو تھے دن کھیل ختم ہوا تو سری لنکا کی 7 وکٹیں!-->!-->!-->…