بیرونی مداخلت سے شام کے مسائل حل نہیں ہوں گے عالمی برادری اسرائیلی جنگی جرائم کا نوٹس لے،پاکستان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:دفترخارجہ نے کہا ہے کہ شام سے 300 سے زائد پاکستانی بحفاظت ملک واپس پہنچ گئے ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے گولان کی پہاڑیوں پرقبضہ قابل مذمت ہے۔پاکستان یقین رکھتا ہے کہ بیرون مداخلت سے شام کے مسائل حل نہیں ہوں گے۔شام کے…