شہرقائد دھرنوں کا شہر بن گیا ،کراچی میں 10 مقامات کے علاوہ آج مزید 60 جگہوں پر دھرنوں کا اعلان
فائل:فوٹو
کراچی:شہرقائد دھرنوں کا شہر بن گیا ہے، مذہبی جماعت کے 10 مقامات پر گزشتہ کئی روز سے جاری دھرنے ابھی ختم بھی نہیں ہوئے کہ ایک اور مذہبی جماعت نے آج 60 مقامات پر دھرنے دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
کراچی میں 10 مختلف مقامات پر پہلے ہی…