چین کے وزیر خارجہ نےمسئلہ کشمیر پر احتجاجاً دورہ بھارت منسوخ کردیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت کا سرکاری دورہ منسوخ کردیاہفتے کو پاکستان آئیں گے۔
اس حوالے سے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کو!-->!-->!-->…