بشریٰ بی بی عمران خان نکاح، خاور مانیکا 5 سال بعد عدالت پہنچ گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: بشریٰ بی بی عمران خان نکاح، خاور مانیکا 5 سال بعد عدالت پہنچ گئے، عدالت سے عمران خان کو غیر شرعی نکاح پر سزا دینے کی استدعا کے ساتھ یہ بھی بتایا کہ ان کی سالی مریم جو یہودی لابی سے تعلق رکھتی ہے۔ خاورمانیکا نے اپنی…

چین نے 6 ممالک کے شہریوں کی بغیر ویزہ انٹری کی اجازت دیدی

فوٹو: فائل بیجنگ: چین نے 6 ممالک کے شہریوں کی بغیر ویزہ انٹری کی اجازت دیدی،دنیا کے جن ممالک کو یہ اجازت ملی ہے ان میں پاکستان شامل نہیں ہے۔ اس حوالے سے خبر رساں ادارے روئٹرز نے رپورٹ کیا ہے کہ چین نے عارضی طورپر ویزا فری انٹری دینے کےلئے…

عمران خان کی توشہ خان کیس میں سزا کے خلاف اپیل سماعت کےلئے مقرر

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خان کیس میں سزا کے خلاف اپیل سماعت کےلئے مقرر کردی گئی ہے۔ سابق وزیراعظم نے سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کی سزا…

فوج کے ریٹائرڈ آفیسرز میجر عادل راجہ اور کیپٹن حیدر رضا مہدی کو سزا

فوٹو: فائل راولپنڈی: پاک فوج کے ریٹائرڈ آفیسرز میجر عادل راجہ اور کیپٹن حیدر رضا مہدی کو سزا سنا دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ریٹائرڈ افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے سزا سنائی گئی، دونوں ریٹائرڈ افسران کا پاکستان آرمی ایکٹ…

جہاں آئے روز وزرائے اعظم بدلتے ہوں،جھوٹے مقدمے بنیں وہ ملک کیسے چلے گا؟ نوازشریف

فوٹو: ایکس سیالکوٹ: سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ایک بار پھرتنقید کا رخ موڑ دیا،کہا جہاں آئے روز وزرائے اعظم بدلتے ہوں،جھوٹے مقدمے بنیں وہ ملک کیسے چلے گا؟ نوازشریف کا کہنا تھا، جیلوں میں جائیں، جھوٹے مقدمے اور جھوٹی…

آل راونڈرعماد وسیم انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

فوٹو:فائل کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈرعماد وسیم انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا،وہ مسلسل نظر انداز کرنے پر دلبرداشتہ تھے۔ عماد وسیم نے ایکس پر پوسٹ میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ، ان کا کہنا ہے پاکستان کی نمائندگی کوہمیشہ…

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

فوٹو: فائل اسلام آباد: نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چوبیس دوست ممالک کے ساتھ اسٹرٹیجک شراکت داری کے فروغ پر غور کیا گیا،آرمی چیف کی حکومت کو تعاون کی یقین…

الیکشن سے پہلے نیا رولہ،پنجاب وفاق کی سرحد پر تنازعہ کھڑا ہوگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن سے پہلے نیا رولہ،پنجاب وفاق کی سرحد پر تنازعہ کھڑا ہوگیا، معاملہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس حل طلب ہے جسے انتخابات سے پہلے نمٹانا ضروی ہے۔ ذرائع کےمطابق وفاق اور پنجاب کی سرحدیں نئی حلقہ بندیوں میں…