آٹھ فروری کوپر امن اور شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں گے،نگران وفاقی وزراء
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: نگران وفاقی وزراء کاکہناہے کہ تمام تر قیاس آرائیوں کے بعد انتخابات 8 فروری کو ہو رہے ہیں، انشاء اللہ پر امن اور شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں گے۔
اسلام آباد میں نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے…