شمالی وزیرستان چیک پوسٹ پر حملہ قابل مذمت ہے، وزیر دفاع
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ شمالی وزیر ستان میں ہماری فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ قابل مذمت ہے،سپائیوں نے فائرنگ کے بعد اپنے دفاع میں فائرنگ کی۔
میڈیا کو جاری بیان میں وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ کل شمالی!-->!-->!-->…