اوآئی سی کشمیر رابطہ گروپ کا اجلاس 26 فروری کو طلب

اسلام آباد(زمینی حقائق )او آئی سی رابطہ گروپ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور صورتحال پر غور کے لیے 26فروری کو اجلاس طلب کر لیا۔ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم اور بھارتی جنگی جنون پر مسلم دنیا کو اگاہ کرنے

بھارت پاکستان کو دباومیں لانےکاخیال دل سےنکال دے،شاہ محمود

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )وزیرخارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت یہ خیال دل سے نکال دے کہ پاکستان کسی دباؤ میں آئےگا۔ میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ہے شاہ محمود نے کہا پاکستان امن پسند ملک ہے، کشیدگی کم کرنے کی کوشش کررہا ہے، بھارت

نواز شریف کو آج ضمانت ملنے کا امکان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نواز شریف کوضمانت ملے گی یانہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ آج فیصلہ سناہے گی ۔نواز شریف کو ضمانت ملنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دورکنی بنچ پیر کوساڈھے بارہ بجے

استعفی’ نہیں دیا، نعیم الحق کو کچھ پتہ نہیں ہوتا، فوادچوہدری

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی۔ جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کاکہناتھا کہ میرے ایم ڈی پی ٹی وی کے حوالے سے اختلافات موجود ہیں وزیر اعظم سے سیاسی نہیں ذاتی تعلق ہے۔

مقبوضہ کشمیر، مزید1 0ہزار بھارتی فوجی تعینات، 200کشمیری گرفتار

سری نگر(نیٹ نیوز )مقبوضہ کشمیر میں حریت قیادت کی احتجاج کی اپیل سے بھارت بدحواس ہوگیا اور مزید 10 ہزار فوجی وادی میں بھیج دیے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت قیادت کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے، مشترکہ مزاحمتی قیادت میں شامل

کلبھوشن کیس، نوازشریف کے بیان پر خوش نہیں ہوں، چوہدری نثار

اسلام آباد(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما چوہدری نثار نے الزام عائد کیا ہے کہ نواز شریف صرف اپوزیشن میں ہوتے ہوئے سویلین بالا دستی کی بات کرتے ہیں۔ اس حوالے سے جیو نیوز کے پروگرام ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ

بھارتی دھمکیوں پر بھارت کے اندر سے آوازیں

نئی دہلی(ویب ڈیسک )بھارت کی جانب سے پاکستان کو دھمکیوں پر خود بھارت میں شدید ردعمل سامنے آنے لگا، بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سابق چیف اے ایس دولت کا کہنا ہے کہ جنگ کوئی پکنک نہیں اور مذاکرات کا کوئی متبادل نہیں ہے۔ پلوامہ میں غاصب

بھارت سے کشیدگی، دفتر خارجہ میں کرائسز منیجمنٹ سیل قائم

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) بھارت سے کشیدگی کے باعث دفتر خارجہ میں کرائسز منیجمنٹ سیل قائم کر دیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ جنگ کی صورت میں پاکستان بھرپور جواب دے گا۔ خطے کی صورتحال پر پاکستان دوست ممالک سے رابطے میں ہے۔ ترجمان

کراچی کنگ کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں 7وکٹوں سے شکست

شارجہ( سپورٹس ڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگ کو باآسانی 3 وکٹوں سے ہرادیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے رونکی نے 67 رنز سکور کیے جبکہ سمیت پاٹیل نے 45 رنز سکور کیے اور دونوں بلے باز ناقابل شکست رہے، کنگز کی جانب سے عماد وسیم

سرفراز احمد کاچھکا ، گلیڈ ایٹر کی لاہور قلندر پر فتح

شارجہ( سپورٹس ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے آخری اوور کی آخری بال پر چھکا لگا کر لاہور قلندر کو مات دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 144 رنز کا ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر اننگز کے آخری اوور میں حاصل