حکومت مہنگائی کو زمین سے 40 ہزار فٹ بلندی پر لے گئی ہے، عمر ایوب

فائل:فوٹو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کا کہنا ہے کہ حکومت مہنگائی کو زمین سے 40 ہزار فٹ بلندی پر لے گئی ہے اور غلط معاشی اعداد و شمار پیش کر رہی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر…

ہم نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی ہے اسے کمزوری نہ سمجھا جائے، اب نومئی کی دھول بیٹھنی چاہئے، بیرسٹر…

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ہمیں مذاکرات کے ذریعے راستہ فراہم کرے، اب 9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہئے۔ہم نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی ہے اسے کمزوری نہ سمجھا جائے، اگر ہمیں مذاکرات سے راستہ نہ…

قانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دیتا، آئینی بینچ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فون ٹیپنگ سے متعلق کیس میں ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس دیے کہ ہمیں رپورٹس یا قانون میں دلچسپی نہیں بلکہ نتائج…

موبائل فون صارفین سے پانچ سال کے دوران 3 کھرب 38 ارب روپے ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف

فوٹو:فائل اسلام آباد: وزارت خزانہ نے موبائل فون صارفین سے پانچ سال کے دوران 3 کھرب 38 ارب روپے ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف کردیا۔ ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس ہوا جس میں موبائل صارفین سے ٹیکس وصولی کی تفصیلات…

بانی پی ٹی آئی کے وکیل الیکشن دھاندلی پر جوڈیشل کمیشن کے قیام سے متعلق کیس سے لاعلم نکلے

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان کے وکیل الیکشن دھاندلی پر جوڈیشل کمیشن کے قیام سے متعلق کیس سے لاعلم نکلے۔ عام انتخابات 2024ء میں مبینہ دھاندلی پر جوڈیشل کمیشن کے قیام سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی…

عمران خان کے ملٹری ٹرائل بارے قانون فیصلہ کرے گا،خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اقتدار میں لانے والوں میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سرفہرست تھے۔ پارلیمنٹ ہاوٴس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ان دونوں کی…

آئینی بنچ نے 8فروری 2024ء کے عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں خارج کر دیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے 8فروری 2024ء کے عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں خارج کر دیں، عدم پیروی کی بنیاد پر درخواستیں خارج کی گئیں۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے 8 فروری 2024ء کے…

دنیا بھر کے پہاڑوں کو موسمیاتی تبدیلی سمیت دیگر چیلنجز کا سامنا ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے پہاڑوں کو موسمیاتی تبدیلی، جنگلات کی کٹائی اور دیگر غیر پائیدار طرز عمل کے بڑھتے ہوئے چیلنجوں کا سامنا ہے۔ پہاڑوں کو موسمیاتی تبدیلی کا سامنا ہے، پہاڑوں کے تحفظ کیلئے…

پنجاب کے 36 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز 16 دسمبر سے ہوگا

فائل:فوٹو لاہور :پنجاب کے 36 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز 16 دسمبر سے ہوگا۔ وزیرِ صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کی زیرِ صدارت انسدادِ پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق لاہور، راولپنڈی اور…

شاہین آفریدی نے ٹی20 کا اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

فائل:فوٹو ڈربن :قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹی20 انٹرنیشنلز میں پاکستان کیلئے 100 وکٹیں لینے والے تیسرے کرکٹر بن گئے۔ گزشتہ روز جنوبی افریقا کیخلاف ڈربن میں کھیلے گئے میچ میں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی…