حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولے کا فریم ورک تیار

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولے کا فریم ورک تیار کرلیا گیا ہے، جس کے بعد مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہو گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کی 26کمیٹیوں کی چیئرمین شپ حکومتی…

آئی سی سی نے ثنا میر کو ”برانڈ ایمبیسڈر“ مقرر کردیا

فائل:فوٹو لاہور: آئی سی سی نے ویمنز ٹی20 ورلڈکپ کوالیفائرز کیلئے ثنا میر کو ”برانڈ ایمبیسڈر“ مقرر کردیا۔ 226 انٹرنیشنل میچز میں شرکت کرنے والے پاکستان ٹیم کی سابق کپتان کا کہنا ہے کہ ابوظہبی میں ہونے والے ایونٹ میں کرکٹ کی دنیا کو نیا…

وفاقی دارالحکومت میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے نان بائی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ضلعی انتظامیہ کا نان…

 پولیس کے شعبے میں خواتین کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں،مریم نواز 

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پولیس کے شعبے میں خواتین کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں ظالم کیلئے آپ کے دل میں کوئی نرمی نہیں ہونی چاہیے، مظلوم کی داد رسی کریں اور ظالم کو اس کے انجام تک پہنچائیں۔ چوہنگ پولیس ٹریننگ…

قومی اسمبلی میں گندم گندم کی پکار، حکومت نے گندم درآمد کی،کسانوں سے نہ خریدی

فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی میں گندم گندم کی پکار، حکومت نے گندم درآمد کی،کسانوں سے نہ خریدی، پیپلز پارٹی کی نفیسہ شاہ نے کہا کہ ہم گندم خریداری کے لیے3 ارب ڈالر روس اور یوکرین کو دے رہے ہیں۔ اپنے کسانوں پر خرچ نہیں کر رہے۔ قومی…

الیکشن کمیشن نے تیسری بار پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کردیئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تیسری بار پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کردیئے، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو 30اپریل کیلئے نوٹس جاری کردیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن پولیٹیکل فنانس ونگ…

بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیاں شرمناک حد تک بڑھ چکی ہیں،امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ

فائل:فوٹو امریکا: امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر رپورٹ میں کہاہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیاں شرمناک حد تک بڑھ چکی ہیں۔ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں…

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا چیئرمین پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی نامزد

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی تحریک انصاف نے سربراہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی نامزد کردیا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے حامد رضا کی نامزدگی کیلئے اپوزیشن لیڈر عمرایوب کو ہدایات جاری کردیں۔ اس سے قبل…

نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس،تفصیلات طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے خط قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو موصول ہوا ہے جس میں 2018 سے مارچ 2024 تک قومی اسمبلی…

پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

فائل:فوٹو لاہور: پی ڈی ایم اے نے صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں 29 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کردی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ 24 اپریل کی رات کو پنجاب میں مغربی ہواوٴں کا سلسلہ…