طعنے دینے والے ان ہی کے ووٹوں سے صدر منتخب ہوئے ہیں،رانا ثنااللہ کابلاول بھٹو کی تنقید پرجواب
فائل:فوٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی حکمران مسلم لیگ (ن) پر سخت تنقید کے بعد وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا بیان سامنے آگیا۔رانا ثنااللہ نے کہا کہ سندھ کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا، سندھ کا ایک بوند بھی پانی چوری کا…