سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق الیکشن ایکٹ چیلنج
فائل:فوٹو
لاہور: سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق الیکشن ایکٹ کے سیکشن 215 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
الیکشن ایکٹ کے سیکشن 215 کیخلاف درخواست تحریک انصاف کے امیدوار اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست…