طلبہ یونینز کی بحالی کے لیے جامع ضابطہ اخلاق مرتب کریں گے،وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے جامعات میں طلبہ یونین کی بحالی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہےکہ طلبہ یونینز مستقبل کے لیڈرز بنانے میں اہم ہوتی ہیں۔
وزیر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں میں کہا کہ!-->!-->!-->…